Shaq Sadr





Shaq Sadr is actually related to the childhood of the Holy Prophet


Once the Holy Prophet asked Halima Saadiya where my siblings are all day. So Halima said that they go to graze the goats. So the Holy Prophet said that can I go with them too? If you want, you can go. Nabi Pak also started grazing goats with other children of the tribe. One day, all the children were playing in a valley at the foot of the mountain when suddenly three people came to them. There was a tray full of snow. They chose Muhammad from among the children and took him. The other children ran away when they saw him. Then the children saw him and said, "Your child." What is the relationship? He is not from our tribe but he is the son of Quraysh chief and is being brought up in our area. Why are you behind this child who has no father? What is the use of killing him? If it is necessary to kill, then kill one of us because he is an orphan. When the children saw that he was not answering, he ran away and reached his tribesmen and told them and asked for help.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: At that time he gently laid me on the ground and then cut off part of my body from my chest to my legs. At that time I was seeing everything with my own eyes but I did not feel any pain. He had beaten them all and washed them thoroughly. Then he returned them to their place. Then another of them stood up. He said to his companion: Get out of here. He put his hand inside me and took out my heart. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: I was still watching. Then he tore it and took out a piece and threw it away. He was then returned to the same place in my heart.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Some people gathered. They asked what happened. I narrated it. Some people said: The child has become a shadow. They will take me to a priest, and the priest asked, and he examined me, and told me the whole story. If he survives, he will change your religion
So Aman Halima got angry at his nonsense and said you are absolutely crazy and insane if I knew I would never bring this child to you if you are in danger of dying then why do you call this murderer an innocent child Kill him. Then the people took me in their arms and took me home. When it was morning, a man from the tribe of Amir asked the Holy Prophet: O son of Abdul Muttalib, what adds to my knowledge of speech? By learning knowledge! He said, "How is knowledge learned?" He said, "By asking!" He said, "What adds to evil?" He said, "By rebellion and insistence on evil." He said: Yes, repentance washes away sins and good deeds remove evil deeds. And when a servant remembers his Lord in his luxurious life, he cries out to Him in times of trouble.
                           Whoever wants to make a drop into the sea
                           He will make the orphans pamper whatever He wills

                                                      نبی پاک کے بچپن کا واقع  (شق صدر)
                                     
ایک دفع نبی پاک نے حلیمہ سعدیہ سے پوچھا میرے بیہن بھائی سارا دن کہاں ہوتے ہیں ؟تو حلیمہ نے فرمایا کے وہ بکریاں چرانے جاتے ہیں -تو نبی پاک نے فرمایا کے کیا میں بھی ان کے ساتھ جا سکتا ہوں ؟تو حلیمہ نے فرمایا کے اگر جی چاهتا ہے تو جا سکتے ہو -نبی پاک بھی قبیلے  کے دیگر بچوں کے ساتھ بکریاں چرانے لگے ایک دن سب بچے پہاڑ کے دامن میں واقع ایک وادی میں کھیل رہے تھے کے اچانک تین شخص آ گۓ -ان کے پاس سونے کا بنا ہوا ایک طشت تھا -جس میں برف بھری ہوئی تھی انہوں نے بچوں میں سے چن کر محمّد کو لے لیا اس کودیکھ کر باکی بچے بھاگ گۓ پھر وہ بچے ان کو دیکھ کر کہنے لگے تمہارا اس بچے سے کیا رشتہ ہے ؟وہ ہمارے قبیلے میں سے نہیں ہے  بلکے وہ قریش کے سردار کا فرزند ہے اور ہمارے علاقے میں پرورش پا رہا ہے تم اس بچے کے پیچھے کیوں پڑے ہو جس کا باپ نہیں ہے اس کو قتل کرنے سے کیا فایدہ ہو گا ؟اگر ضروری قتل کرنا ہے تو ہم میں سے کسی کو کر دو کیوں کے وہ یتیم ہے جب بچوں نے دیکھا کے وہ جواب نہیں دے رہے تو وہ تیز رفتاری سے بھاگے اور اپنے قبیلے والوں کے پاس پہنچے انہیں بتایا اور مدد مانگی 
نبی پاک فرماتے ہیں اسی وقت انہوں نے نرمی سے مجھے زمین پر لٹایا اور پھر میرے سینے سے لے کر پیروں تک کا جسم کا حصہ شق کر دیا اس وقت میں اپنی آنکھوں سے ی سب دیکھ رہا تھا مگر مجھے تکلیف محسوس نہیں ہوئی اس نے میرے تمام آزا پیٹ کر نیکال دیے تھے اور انہیں اچھی طرح دھویا اس کے بعد انہیں ان کے مقام کی طرف لوٹا دیا پھر ان میں سے دوسرا شخص کھڑا ہوا اس نے اپنے ساتھی سے کہا تم ہٹو اس نے اپنا ہاتھ میرے اندر دال کر میرا قلب باہر نکالا نبی پاک فرماتے ہیں یے حال بھی میں دیکھ رہا تھا پھر اس نے چیر کر ایک لوتھڑا نکال کر پھینک دیا اس نے منور چیز رکھی اسی میں میرا دل نور سے معمور ہو گیا پھر اس نے میرے دل کو اسی مقام پر لوٹایا 
نبی پاک فرماتے ہیں کچھ لوگ جمع ہووے انہوں نے سوال کیا جو کچھ پیش آیا میں نے بیان کیا کچھ لوگ کہنے لگے بچے پر سایہ ہو گیا ہے فورن اسے کاہن کے پاس لے چلو میں نے بار بار کہا میں ٹھیک ہوں کسی نے نہیں سنی وو مجھے ایک کاہن کے پاس لے گے اور کاہن نے سوال کیا تو معائنے سارا واقع بیان کیا میرے بات سنتے ہی اچھل پڑا اور چلانے لگا اے عرب والوں اے عرب والوں ایک بری مصیبت نزدیک آ گئی ہے اس بچے کو مارو اس کے ساتھ مجھے بھی مارو اگر ی زندہ رہا تو تہارے دین کو بدل دے گا 
تو اماں حلیمہ کو اس کی بکواس پر غصہ آیا اور کہا تو تو بلکل پاگل ہے اور دیوانہ ہے اگر مجھے پتا ہوتا میں اس بچے کو کبھی ترے پاس نہ لاتی اگر تجھے مرنے کا شوک ہے تو قاتیل تلاش کر اس معصوم بچے کو کیوں کہتے ہو کے اسے قتل کرو اس کے بعد مجھے لوگوں نے گود میں لے کر گھر پہنچایا جب صبح ہوئی تو نبی پاک سے قبیلہ عامر کے ایک شخص نے دریافت کیا اے عبدالمطلب کے فرزند مجھے باتیں کے علم میں کس چیز سے اضافہ ہوتا ہے ؟اپ نے فرمایا علم سیکھنے سے! اس نے کہا علم کیسے سیکھا جاتا ہے اپ نے فرمایا،سوال کرنے سے !اس نے کہا برائی میں کس چیز سے اضافہ ہوتا ہے !اپ نے فرمایا سر کشی اور برائی اصرار کرنے سے !اس نے کھا کیا بدکاری کے بعد نیکی کا کم مفید ہوتا ہے !اپ نے فرمایا ہاں توبہ گناہوں کو دھو دیتی ہے اور نیکیاں برایوں کو دور کر دیتی ہیں اور جب بندہ اپنی عیش و آرام کی زندگی میں اپنے پروردگار کویاد کرتا ہے تو وہ مصیبت کے وقت اسی کی فریاد رسی کرتا ہے !
                           جو چاہے تو قطرہ کو سمندر کر دے 
                           وہ جو چاہے تو یتیموں کو پیمبر کر دے 



























Comments

popular post

HOW TO REVELATION OF THE QUR'AN ON THE HAZRAT MUHAMMAD (SAW)

AP (SAW) SAY MUSHRAKIN KI TARAF SAY NISHANIYON KI TALB

AP(SAW) KA NAME MUHAMMAD (SAW)

Urdu poetry