AP (SAW) SAY MUSHRAKIN KI TARAF SAY NISHANIYON KI TALB
AP (SAW) SAY MUSHRAKIN KI TARAF SAY NISHANIYON KI اکثر کفار آپ صلی الله الیھی وسلم سے کہتے کے ہمیں کوئی نشانی دکھاؤ کفّار نے کہا کے ہم اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے جب تک اپ زمین سے چشمہ جاری کر دیں ،یا اپ کے لئے آنگور یا کھجور کے باغ ہوں جس کے درمیان اپ نہریں بہا دیں - (ترجمہ )"کفر رکھتے ہیں کے اس پر الله کی طرف سے نشانی کیوں نہیں نازل کی گئی -" مشرکین کے تقاضے یہ بھی تھے کہ حضرت محمّد صلی الله الیھی وسلم کسی طرح عاجز ہو جاہیں -اس لئے انہوں نے مختلف اوقات میں کئی مطالبے کیے -چناچہ ایک دفعہ کفار مسجد میں جمع ہوۓ اور مشورہ کیا پھر نبی پاک کو بلایا تا کہ آپ صلی الله الیھی وسلم تبلیغ کریں چناچہ حضور پر نور تشریف لاۓ ،مشرکین نے آپ سے کہا کے آپ خود بتاتے ہیں کہ انبیاء کے پاس نشانیاں تھیں مثلا حضرت موسیٰ علیہ اسلام کے لیے عیسا مبارک ،حضرت صالح علیہ اسلام کے لئے اونٹنی اور حضرت عیسی علیہ اسلام مردوں کو زندہ کرتے تھے - تو اسی طرح آپ بھی ہمارے پاس کوئی نشانی لے کر آئیں -چناچہ انہوں نے یہ تجویز پیش کی کہ آپ صفا پہاڑ کو سونا بادیں -یا پہاڑوں کو کسی دوسری جگہ لے جائیں -اس