The visit of the Holy Prophet to orphans




HAZRAT MUHAMMAD(SAW) KA DORAY YATEME

Childhood is a time of sports but the burden of both worlds was on his shoulders. He was not interested in sports from the very beginning. Hazrat Halima Saadiya says He would go away but he would not take part in any game. He would just watch his brother play with other children
Sometimes he would stop her and say, "We were not created for sport."
Glory be to God! Eyes are asleep, but the Most Gracious can neither sleep nor sleep
Bibi Halima Saadia says.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) used to speak eloquently at the age of nine months .And when he was ten months old, he used to do archery with children.
Among them is the astonishing fact of the President.


                                                   نبی پاک  کا دورے یتیمی 


بچپن کا دور کھیل کود کا زمانہ  ہوتا ہے مگر جس کے کندھوں پر دونوں جہانوں کا بوجھ پڑنے والا تھا اس کو شروع سے ہی کھیل کود سے دللچسپی نہیں  تھی حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہے جب نبی پاک کھیل کود کے کابل کوے اپنے بھائی کے ساتھ کھیلنے تو چلے جاتے مگر خود کسی کھیل میں شریک نہ ہوتے بس بھائی کو دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوۓ دیکھتے ریہتے 
کبھی کبھی اس کو بھی روکتے اور کہتے تھے کہ ہم کھیل کے لیے نہیں پیدا کیے گۓ بی بی حلیمہ فرماتی ہیں رات کے کسی وقت میری آنکھ کھلی تو میں نے دیکھا کے وو اپنے رب کے ساتھ یوں باتیں کر رہے تھے 
"وہ الله پاک ہے پاک ہے آنکھیں سو گئیں مگر رحمٰن کو نہ اونگھ چھو سکتی ہے نہ نیند 
بی بی حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں کے . 
نبی پاک نو ماہ کی عمر میں فصیح گفتگو کرتے تھے .اور جب دس ماہ کے ہوے تو بچوں کے ساتھ تیر اندازی کیا کرتے تھے اپ کے بچپن کے تمام واقعیات عقل کو حیران کرنے والے ہیں  
ان میں حیران کرنے والا واقیع شق صدر کا بھی ہے -
















Comments

popular post

Shaq Sadr

HOW TO REVELATION OF THE QUR'AN ON THE HAZRAT MUHAMMAD (SAW)

AP (SAW) SAY MUSHRAKIN KI TARAF SAY NISHANIYON KI TALB

AP(SAW) KA NAME MUHAMMAD (SAW)

Urdu poetry